the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گا ند ھی نگر 10 جنوری ( ایجنسیز) یو این سکریٹری جنرل بان کی مون ملک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ بات چیت منعقد کریں گے اور گاندھی نگر میں وائبرنٹ گجرات سمٹ میں حصہ لیں گے جو کل شروع ہونے والے ان کے 4 روزہ دورہ کے اہم پروگرام ہیں۔ بان کی ملاقات صدرجمہوریہ پرنب مکرجی، وزیراعظم نریندر مودی، وزیرامور خارجہ سشماسوراج اور وزیردفاع منوہر پاریکر کے بشمول دیگر قائدین سے بھی ہوگی جبکہ وہ اقوام متحدہ سربراہ کی حیثیت سے ہندوستان کے اپنے چوتھے دورہ پر آرہے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کی شریک حیات یو سون ۔ تائیک اور سینئر عہدیداروں کی ٹیم رہے گی۔ سکریٹری



جنرل اور ان کا وقف کل شام گاندھی نگر کیلئے روانہ ہوگا جہاں وہ 11 جنوری کو ساتویں لچکدار گجرات اجلاس کے افتتاحی سیشن میں کلیدی خطبہ دیں گے۔ ان کے دورہ گجرات میں سابرمتی آشرم کا دورہ اور وڈوڈرہ میں 10 میگاواٹ کنال ۔ ٹاپ سولار پاور پلانٹ کا افتتاح شامل ہے۔ یو این سکریٹری جنرل طئے شدہ پروگرام کے مطابق نوبل امن انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی سے بھی ملاقات کریں گے۔ 12 جنوری کو بان توقع ہے انڈین کونسل آف ورلڈ افیرس کے زیراہتمام تیرہواں سپرو ہاؤز لکچر دیں گے۔ وہ اپنے دورہ ہند کا اختتام 13 جنوری کو ہندوستان میں یو این اسٹاف اور یہاں سرگرم اقوام متحدہ اداروں کے سربراہوں کے ساتھ اپنے اجلاسوں کے بعد کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.